مرند شہر میں ۹ قرآنی مراكز كی تشكيل

IQNA

مرند شہر میں ۹ قرآنی مراكز كی تشكيل

11:39 - June 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1554380
اعزازی خبر نگار /امير محسن سلطان احمدی :مرند كے ادارہ تبليغات اسلامی نے كہا كہ ابھی تك مرند شہر كے ۹ قرآنی مراكز كی تشكيل ہوئی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مغربی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی سے نقل كيا ہے كہ حجة الاسلام والمسلمين موثقی نے كہا یہ مراكز مركزی ادارہ كی تائيد سے قانونی طور پر اپنی قرآنی سرگرميوں كو شروع كر دينگے
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ مراكز فقط ٬قرائت اور قرآنی شبينوں كومنعقد كر نے كے ذريعہ جوانوں كو رغبت دلاۓ گا –
133456
نظرات بینندگان
captcha