٫٫ قرآنی خاندان ٬٬ نامی سافٹ وئير میں حفظ قرآن كی تعليم

IQNA

٫٫ قرآنی خاندان ٬٬ نامی سافٹ وئير میں حفظ قرآن كی تعليم

10:35 - June 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1555661
ادب گروپ : ٫٫ قرآنی خاندان ٬٬ نامی سافٹ وئير میں حفظ قرآن اور ناظرہ قرآن كی تعليم كا پروگرام بھی ركھ ديا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق یہ سافٹ وئير حفظ قرآن كے لیے صفحہ بہ صفحہ تكرار كرتا ہے اور اس میں پانچ دفعہ ايك آيت كے تكرار كرنے كا پروگرام موجود ہے - اس پروگرام میں آيات كے الفاظ كے صحيح تلفظ اور صحيح عربی قواعد كی رعايت كے اصول بھی بيان كیے گۓ ہیں –
اس سافٹ وئير میں الفاظ كے معانی ٬ قرآنی اصطلاحات سے آشنائی اور آداب تلاوت قرآن موجود ہیں – اس كے علاوہ مختلف انبياء كے تصويری قصے بھی اس سافٹ وئير میں ديكھے جا سكتے ہیں –
135373

نظرات بینندگان
captcha