ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت اسلامی كے تعلقات عامہ كے سر براہ حسين ثبوتی نے كہا كہ موسم گرما میں طلباءاور جوانوں كے لئے یہ كتابیں تقسيم كی گئی ہیں ۔جنھیں مساجد اور دينی مدارس كی لائبريريوں میں ركھا جائے گا۔
انھوں نے كہا كہ ان كتب كے خريداری پر تقرباً چھ لاكھ توما خرچ كئے گئے اور تقريباً ۱۰ ہزار كتب كا ہدیہ اہل سنت كی مساجد كو بھی ديا گيا۔
۱۳۸۳۱۶