ايران كے شہر ٫٫ اميدیہ ٬٬ میں قرآنی كلاسوں كا آغاز

IQNA

ايران كے شہر ٫٫ اميدیہ ٬٬ میں قرآنی كلاسوں كا آغاز

10:07 - July 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1559047
قرآنی سرگرمياں گروپ : موسم گرما كی تعطيلات میں طلباء كے فارغ اوقات كو پر كرنے كے لیے ادارہ ثقافت اميدیہ میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت و مذھبی امور اميدیہ میں ۱۷ جمادی الثانی سے قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا گيا ہے جس میں پرائمری ٬ مڈل اور ہائی اسكول كے طلباء اور طالبات شركت كر رہے ہیں –
ايكنا كی رپورٹ كے مطابق نماز ظہر كے بعد ان كلاسوں كا انعقاد كيا جاتا ہے جس كا سلسلہ ماہ شعبان تك جاری رہے گا –
139104
نظرات بینندگان
captcha