آسٹريليا میں اسلامی آرٹ كی نمائش

IQNA

آسٹريليا میں اسلامی آرٹ كی نمائش

12:18 - July 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1559608
بين الاقوامی گروپ : آسٹريليا كے شہر سڈنی میں اسلامی آرٹ كے انمول شاہكار نمائش كے لیے ركھے گۓ ہیں -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محيط سائیٹ نے لكھا ہے كہ اس نمائش میں ۳۰۰ اسلامی آرٹ كے فن پارے نمائش كے لیے ركھے گۓ جن كا تعلق آٹھویں صدی اور ۱۹ ویں صدی عيسوی سے ہے –
من جملہ نمائش كی گئی اشياء میں سے قرآن كريم كے نادر اور نفيس نسخہ جات ٬ پينٹنگ ٬ قيمتی پتھر ٬ شيشہ كے برتن جن پر مختلف قسم كے نقش و نگار كیے گۓ ہیں اور سونے و چاندی كے برتن بھی شامل ہیں اس نمائش كے افتتاح میں سعودی عرب كی سفارت كے وفد اور مختلف سياسی اور حكومتی شخصيات نے شركت كی –
139601
نظرات بینندگان
captcha