ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كا افتتاح شہر كی مذھبی اور سياسی شخصيات كی موجودگی میں كيا گيا ہے -
ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كی تدريس كے لیے ائمہ جماعات اور ماہر قرآنی اساتذہ كو منتخب كيا گيا ہے –
گذشتہ سال ان كلاسوں میں ۳۰۰ افراد نے شركت كی تھی ليكن امسال شركاء كی تعداد ۵۰۰ بتائی گئی ہے-
139461