فرانس میں مسجد كی تعمير كی اجازت

IQNA

فرانس میں مسجد كی تعمير كی اجازت

10:26 - July 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1559786
بين الاقوامی گروپ : فرانس كے شہر ٫٫ كن ٬٬ كے مسلم باشندوں كا كہنا ہے كہ اس شہر كی ميونسپل كمیٹی نے ايك مسجد تعمير كرنے كی اجازت دے دی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Metro france سے نقل كيا ہے كہ انجمن كے سيكرٹری نے مسجد بكا كی تعمير كی اجازت پر خوشی كا اظہار كيا ہے –
مسجد كی تعمير كی اجازت ملنے پر شہر كے مسلمانوں نے زيتون كے درخت لگا كر خوشی منائی –
ايك اندازے كے مطابق سال كے آخر میں مسجد كا تعميری كام شروع ہو جاۓ گا جو تين سال میں مرحلہ وار تكيمل تك پہنچ جاۓ گا –
مسجد كی تعمير ۸۰۰ مربع كلو میٹر زمين پر ہو گی جس پر ۲ ملين يور خرچ ہوں گے-
139943
نظرات بینندگان
captcha