رياض میں ۱۰ افراد كا مشرف بہ اسلام ہونا

IQNA

رياض میں ۱۰ افراد كا مشرف بہ اسلام ہونا

10:37 - July 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1559793
اعزازی خبر نگار / جمشيد غضنفری : سری لنكا اور فلپائن كی ۱۰ خواتين نے سعودی عرب كے شہر رياض میں اسلام قبول كر ليا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق سعودی عرب كے اخبار ٫٫ الوطن ٬٬ نے لكھا ہے كہ چند روز پہلے ۱۰ سے زيادہ افراد نے سعودی عرب كے دارالحكومت رياض میں اسلام قبول كيا –
رپورٹ كے مطابق یہ محفل دينی شخصيات كی شركت سے منعقد ہوئی جس میں ان ۱۰ خواتين نے اسلام قبول كيا –
ان خواتين كا تعلق سری لنكا اور فلپائن سے ہے انہیں اسلام سے بہتر آشنا كرنے كے لیے اوقاف نے ان كے لیے خصوصی كلاسیں ركھی ہیں –
140046
نظرات بینندگان
captcha