ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق سعودی عرب كے اخبار ٫٫ الوطن ٬٬ نے لكھا ہے كہ چند روز پہلے ۱۰ سے زيادہ افراد نے سعودی عرب كے دارالحكومت رياض میں اسلام قبول كيا –
رپورٹ كے مطابق یہ محفل دينی شخصيات كی شركت سے منعقد ہوئی جس میں ان ۱۰ خواتين نے اسلام قبول كيا –
ان خواتين كا تعلق سری لنكا اور فلپائن سے ہے انہیں اسلام سے بہتر آشنا كرنے كے لیے اوقاف نے ان كے لیے خصوصی كلاسیں ركھی ہیں –
140046