آبادان میں قرآنی شبينہ محفل

IQNA

آبادان میں قرآنی شبينہ محفل

10:07 - July 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1560558
قرآنی سرگرمياں گروپ : شہر آبادان میں صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كے موقع پر مسجد محمد باقر علیہ السلام میں قرآنی محفل منعقد ہوئی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی محفل میں قاريان قرآن ٬ امام جمعہ ٬ فوج كے سربراہ ٬ ادارہ ثقافت و مذھبی امور كے انچارج كے ساتھ ساتھ عوام كی بھاری تعداد نے بھی شركت كی –
اس نورانی محفل میں جناب مجيد دژ دار اور سيد عدنان موسوی نے سورہ مباركہ ق اور طہ كی تلاوت كی
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس محفل میں قم كی فوج كے سربراہ نے سورہ كوثر كی تفسير بيان كرتے ہوۓ حضرت زھراء سلام اللہ علیھا كی سيرت پر روشنی ڈالی –
140776
نظرات بینندگان
captcha