ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامك سينٹر برطانیہ نے كہا ہے كہ یہ كانفرنس ہفتہ كے دن اس سنٹر میں منعقد ہو گئی اس كانفرنس میں مقالہ نويسی كے مقابلے اور پينٹنگ كے مقابلے میں شريك افراد كو قيمتی انعامات دیے جائیں گے –
ياد رہے كہ یہ كانفرنس ۴ زبانوں اردو ٬ عربی ٬ فارسی اور انگريزی میں ہوگی –
140765