ايران كے شہر مباركہ میں پانچ قرآنی دوروں كا اہتمام

IQNA

ايران كے شہر مباركہ میں پانچ قرآنی دوروں كا اہتمام

11:15 - July 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1563075
اعزازی گروپ / شعبان علی قانعی : ادارہ تبليغات اسلامی شہر مباركہ میں موسم گرما كی تعطيلات میں طلباء كے فارغ اوقات كو پر كرنے كے لیے قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كےمطابق یہ كلاسیں امام صادق علیہ السلام كمپلكس كی مسجد صاحب الزمان ﴿ عج ﴾ میں منعقد كی گئی ہیں –
موصولہ ذرائع ابلاغ كے مطابق ان كلاسوں كا آغاز ماہ جمادی الثانی میں ہوا جس كا سلسلہ ماہ شعبان كی ۲۳ تاريخ تك جاری رہے گا –
143558
نظرات بینندگان
captcha