ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے voan news سے نقل كيا ہے كہ اس نشست میں اسلامی دانشوروں نے قرآن و سنت كی روشنی میں آزادی بيان اور خواتين كے حقوق كے بارے میں تحقيقی ابحاث پيش كیں –
اس نشست میں پروفيسر عزيزہ الھبری نے اسلامی فقہ پر روشنی ڈالتے ہوۓ كہا ان اصولوں كو پيش كيا جاۓ جن كے ذريعہ خواتين عصر حاضر میں دنيا كی سازشوں سے مقابلہ كر سكتی ہیں
قابل ذكر ہے كہ اس نشست میں دمشق مطالعات اسلامی سنٹر كے ركن جناب غزالی اور واشنگٹن يونيورسٹی كے شعبہ مطالعات اسلامی كے پروفيسر نے بھی خطاب كيا –
147155