ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے I I N A نے نقل كيا ہے كہ موسم گرما كی تعطيلات میں پيرس كے مؤسسہ توحيد میں ايك ہفتہ كے لیے قرآنی شارٹ كورس كا اہتمام كيا گيا ہے –
ان كلاسوں میں ناظرہ ٬ حفظ ٬ اور تفسير قرآن كی تعليم دی جاۓ گی –
146975