قرآنی سرگرمياں گروپ:زينبيه سنٹر بھشھر میں خواتين كےلئے حفظ قرآن كريم كی كلاسیں منعقد كی گئی هیں
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه مازنداران كی رپورٹ كے مطابق بھشھر كے قرآن سنٹر كے انچارج ﴿حسين دانشمند﴾ نے كها كه يه كلاسیں حفظ قرآن سنٹر بھشھر كی كوششوں سے ۵جولائی كو شروع هوئی تھیں اور تين ماه تك جاری رهیں گی
انهوں نے وضاحت كی كه ان كلاسوں میں ۱۵ خواتين شركت كر رهی هیں
۱۵۸۱۸۹