رفسنجان میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

رفسنجان میں قرآنی محفل كا انعقاد

10:45 - September 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1576982
قرآنی سرگرمياں گروپ: رفسنجان میں مسجد الزھراء﴿س﴾میں اداره تبليغات اسلامی اور اداره بنياد شھيد كی كوششوں سے ايك انس قرآن كی محفل كا نعقاد كيا گيا تھا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه كرمان كی رپورٹ كے مطابق اس محفل میں مسجد الزھراء كے پيش نماز نے قرآن كی اهميت اور انسانی زندگی میں اس كے اثرات كے موضوع پر گفتگو كی اس كے بعد دو ممتاز قاريوں نے قرآن مجيد كی تلاوت كی پھر قرآن كريم كے حفاظ نے اپنا پروگرام شروع كيا اور حاضرين كے سوالوں كا جواب ديا

اس تقريب كے اختتام میں حفاظ اور قراء كو تحفے ديئے گئے۔

۱۶۰۳۴۸
نظرات بینندگان
captcha