پانچ هزار قرآنی نسخوں كی گيلان میں تقسيم

IQNA

پانچ هزار قرآنی نسخوں كی گيلان میں تقسيم

10:19 - September 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1577376
اعزازی گروپ: فاطمه ساداتی:گيلان كے اداره تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر كی طرف سے ماه مبارك رمضان میں قرآن مجيد كے ۵هزار نسخے پورے صوبه گيلان میں تقسيم كئے جائیں گے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ۵ھزار قرآن كريم كے نسخوں كی تقسيم كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج اور مساجد اور قرآنی سنٹرز میں قرآن مجيد كی ضرورت كو پورا كرنا هے

ياد رهے كه گذشته سال بھی گيلان كے قرآنی سنٹرز میں ۶۰۰ قرآن كريم كے نسخے تقسيم كئے گئے تھے۔

۱۶۰۶۷۴

نظرات بینندگان
captcha