كراچی میں آيت اللہ مشكينی كے چھلم كا انعقاد

IQNA

كراچی میں آيت اللہ مشكينی كے چھلم كا انعقاد

12:36 - September 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1579477
اعزازی گروپ: سيد كوثر عباس موسوی كراچی كے جامعہ علوم اسلامی میں گذشتہ روز آيت اللہ مشكينی كا چھلم منعقد كيا گيا اس پروگرام میں علماء مساجد كے پيش نمازوں اور دينی مدارس كے اساتذہ نے شركت كی۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق پاكستان كے شھر كراچی میں جامعہ علوم اسلامی میں آيت اللہ مشكينی كا چھلم منعقد كيا گيا اس تقريب میں علماء كرام، پيش نماز حضرات، دينی مدارس كے اساتذہ اور كراچی كے دينی مدارس كے طلباء اور فضلاء نے شركت كی

اس تقريب میں حجت الاسلام شيخ ﴿شبير حسين ميثمی﴾ جو كہ كراچی اكیڈمی كے سربراہ ہیں نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ آيت اللہ مشكينی ان لوگوں میں سے تھے جو دين كو سياست سے جدا نہیں سمجھتے ۔

۱۶۳۱۴۷
نظرات بینندگان
captcha