ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ايران كی جنوبی رياست خوزستان كے ريلوے ادارے كے انچارج نے یہ خبر ديتے ھوئے كھا كہ پھلی رمضان المبارك سے نماز ظھروعصر كی ادائيگی كے بعد یہ كلاسیں منعقد كی جائیں گی
انھوں نے مزيد كھا كہ ان كلاسوں میں جناب علی حبيبی كی تحرير كردہ كتاب روخوانی وروان خوانی،كی تدريس كی جائے گی۔
۱۶۳۷۱۶