حوزہ علمیہ بانہ میں معارف قرآن سے متعلق اھم مقابلہ

IQNA

حوزہ علمیہ بانہ میں معارف قرآن سے متعلق اھم مقابلہ

11:31 - September 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1579846
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كے شھر بانہ میں مركز اسلامی كے تعاون سے حوزہ علمیہ بانہ میں معارف قرآن سے متعلق اھم مقابلہ منعقد كيا جائے گا



مركز اسلامی بانہ كے سربراہ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ معارف قرآن كو فروغ دينے كےلئے حوزہ علمیہ بانہ میں اس اھم مقابلہ كا انعقاد كيا جائے گا جس میں طلبا اور طالبات شركت كریں گے

انھوں نے كھا كہ مقابلے كے سوالات تحريری شكل میں ھونگے اور مقابلہ شب ھای قدر كے درميان منعقد كيا جائے گا۔

۱۶۳۷۳۰
نظرات بینندگان
captcha