قطر میں ۵۸غير ملكيوں نے اسلام قبول كر ليا

IQNA

قطر میں ۵۸غير ملكيوں نے اسلام قبول كر ليا

12:04 - September 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1579889
بين الاقوامی گروپ: ۵۸غير ملكيوں نے گذشتہ روز ايك تقريب میں اسلام قبول كر ليا اس تقريب كا اھتمام قطر كے اسلامی ثقافتی سنٹر نے كيا تھا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے گلف ٹائم كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ قطر كے اسلامی ثقافتی سنٹر كے انچارج﴿محمد علی القمدی﴾نے اس كے متعلق گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ ان تازہ مسلمان ھونے والوں میں ۵۵ جوان ويتنام ۲ جوان گھانا اور ايك جوان فلپائن كا ھے۔

انھوں نے مزيد كھا كہ پھلی مرتبہ ويتنام سے ۲۱سے ۳۴سال كے ۵۵ جوان دائرہ اسلام میں داخل ھوئے ھیں۔

۱۶۳۵۴۷

نظرات بینندگان
captcha