مشگين شھر میں قرآنی مقابلوں میں جوانوں كے درميان رقابت

IQNA

مشگين شھر میں قرآنی مقابلوں میں جوانوں كے درميان رقابت

14:28 - September 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1580901
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان كی آمد پر مشگين شھر میں قرآنی مقابلوں میں نوجوانوں اور جوانوں كے درميان سخت رقابت ھوگی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے ادارہ تبليغات اسلامی مشگين شھر كی كوششوں سے امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے ۱۶ماہ رمضان كو ھوں گے

یہ مقابلے لڑكوں سے مخصوص ھیں ان مقابلوں میں شركت كے خواھشمند افراد يكم رمضان المبارك كو ادارہ تبليغات اسلامی مشگين شھر كے قرآن سنٹر میں اپنے نام لكھوا سكتے ھیں۔

۱۶۴۵۱۲


نظرات بینندگان
captcha