ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں بھشھر كے امام جمعہ آيت اللہ ﴿جباری﴾ وزارت تعليم وتربيت كے مدير اور مدارس كے پيش نمازوں نے شركت كی
اس اجلاس میں ۷۰علماء كرام كا بھشھر كے مدارس كے پيش نماز كے طور پر انتخاب عمل میں آيا ھے۔
۱۶۴۹۴۶