فرانس میں اسرار روزہ پر ايك نشست

IQNA

فرانس میں اسرار روزہ پر ايك نشست

11:38 - September 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1582879
بين الاقوامی گروپ: اسرار روزہ كے موضوع پر ۱۵ستمبر ۲۰۰۷ءكو فرانس كی رياست ھاور میں ايك نشست كا انعقاد كيا گيا تھا





ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے saphirnews كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ یہ نشست ماہ مبارك رمضان میں فرانس كے اسلامی سنٹر ﴿السلام﴾ كی نشستوں كی ايك كڑی ھے

اس نشست میں شركت كے خواھش مند حضرات مركز دارالسلام میں رجوع كریں۔

۱۶۶۱۱۷
نظرات بینندگان
captcha