ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران نے سوادكوہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس قرآنی سنٹر كے انچارج﴿ميثم قربانی﴾نے كھا كہ شھر اور دیھاتوں كی جامع مساجد میں پانچ قرآنی محافل كا انعقاد كيا جائے گا
انھوں نے مزيد كھا كہ ۱۹سے ۲۳ستمبر تك نماز مغرب وعشاء كے بعد مسجد ﴿پل سفيد﴾ مسجد شيرگاہ مسجد زير آب دھی آبادی چالی كی امام بارگاہ اور جامع مسجد سرح كلا میں قرآنی محافل كا انعقاد كيا جائے گا جس میں مؤمنين كی بڑی تعداد شركت كرے گی۔
۱۶۶۵۳۱