سوادكوہ میں قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

سوادكوہ میں قرآنی محافل كا انعقاد

11:29 - September 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1583653
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے سوادكوہ كا ادارہ تبليغات اسلامی پانچ راتوں كےلئے قرآنی محافل كا انعقاد كرے گا



صوبہ مازنداران كے دارالقرآن كے سماجی امور كے انچارج﴿نقی عاليشاہ﴾نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ قرآن كی ان محافل كا انعقاد لوگوں كو كلام الٰھی سے مانوس كرنے اور قرآنی ثقافت كی ترويج كےلئے كيا جا رھا ھے

ان محافل میں صوبے اور ملك كے ممتاز حفاظ اور قراء شركت كریں گے

﴿عاليشاہ﴾نے وضاحت كی كہ ان محافل میں لوگوں كی شركت كو يقينی بنانے كےلئے سواد كوہ كے قرآنی سنٹر نے تبليغات كیں ھیں۔

۱۶۷۹۸۹

نظرات بینندگان
captcha