ھنر گروپ: ايرانی میڈيا میں ریڈيو معارف كی سرگرمياں بھت درخشان ھیں لہذا ان میں توسيع اسلام اور نظام كے حق میں ھے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ریڈيو معارف كے تعلقات عامہ كے سربراہ نے كھا ھے كہ ریڈيو معارف نے متنوع پروگرام نشر كر كے ناظرين كو اپنی طرف جذب كيا ھے اور ان میں آئے دن اضافہ ھو رھا ھے۔