كاشمر كی مساجد میں تفسير قرآن كے ۸پروگرام

IQNA

كاشمر كی مساجد میں تفسير قرآن كے ۸پروگرام

10:57 - September 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1585441
قرآنی سرگرمياں گروپ: كاشمر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے كھا كہ كاشمر اور خليل آباد كی جامع مساجد میں ماہ مبارك رمضان كی ابتداء سے ھی تفسير قرآن كے پروگرام ھو رھے ھیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام﴿سالاری﴾ نے كھا كہ قرآنی علوم سے آگاھی كےلئے ماہ رمضان كے آغاز سے ھی شھر كاشمر اور خليل كی ۸ جامع مساجد میں تفسير قرآن كريم كے پروگرام ھو رھے ھیں۔

انھوں نے وضاحت كی كہ ان پروگراموں كےلئے ماھر مفسرين سے استفادہ كيا جا رھا ھے تاكہ جوان نسل ان پروگراموں میں دلچسپی لے۔

۱۶۸۸۷۴

نظرات بینندگان
captcha