الجزائر میں مكتب محمدی﴿ص﴾پر گفتگو كے سلسلے كا آغاز

IQNA

الجزائر میں مكتب محمدی﴿ص﴾پر گفتگو كے سلسلے كا آغاز

11:09 - September 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1585453
بين الاقوامی گروپ: مكتب محمدی﴿ص﴾پر گفتگو كے سلسلے كی پھلی نشست الجزائر كے دارالحكومت الجزيره كے دينی مدرسہ شيخ بلگيد میں ھوئی،اس نشست میں الجزائر كے وزيراعظم عبدالعزيز بلخادم نے بھی شركت كی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے na۱۱ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس نشست میں محمد بن تريكا كی سربراھی میں ايك گول ميز كانفرنس محمد﴿ص﴾قرآن كريم كے آئينہ میں كے عنوان سے بھی منعقد كی گئی

اس نشست میں دينی مدرسہ كے ايك استاد نے الجزائر كے صدر جناب عبدالعزيز بوتفليقہ كا ايك پيغام پڑھ كر سنايا كہ جو انھوں نے ۲۰۰۶ء میں ھفتہ قرآن كے سلسلے میں ديا تھا۔

۱۶۹۸۹۹
نظرات بینندگان
captcha