جرمنی میں ۳۰جديد مساجد كی تعمير

IQNA

جرمنی میں ۳۰جديد مساجد كی تعمير

12:43 - September 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1585952
بين الاقوامی گروپ: جرمنی كے روزنامہ برليز مورگن پوسٹ نے خبر دی ھے كہ جرمنی كے دارالحكومت برلن اور جرمنی كے دوسرے بڑے شھروں میں ۳۰جديد مساجد تعمير كی جائیں گی




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كے اسلامی خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ جرمنی كے بڑے شھروں جيسے برلن اور مونيخ ھیں وھاں ۳۰ مساجد تعمير كی جائیں گی۔


اس روزنامے نے مزيد لكھا ھے كہ اس وقت جرمنی كے شھر﴿كلن﴾میں ايك بہت بڑی مسجد تعمير كی جارھی ھے جس كی شدت پسند گروپ شديد مخالفت كر رھے ھیں


یہ روزنامہ اپنی رپورٹ كے آخر میں لكھتا ھے كہ اس وقت جرمنی میں ۱۶۰ مساجد اور ۲۴۰۰ بيت الصلوٰة موجود ھیں۔


۱۷۰۳۹۳
نظرات بینندگان
captcha