حوزہ علمیہ لاكانی میں سورہ قصص كے حفظ كا مقابلہ

IQNA

حوزہ علمیہ لاكانی میں سورہ قصص كے حفظ كا مقابلہ

12:53 - September 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1586240
اعزازی گروپ: حسين قاسم نژاد: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے ايران كے شھر رشت میں واقع حوزہ علمیہ لاكانی میں سورہ قصص كے حفظ كا مقابلہ منعقد كيا جائے گا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ماہ نزول قرآن كی مناسبت سے حوزہ علمیہ مرحوم آية اللہ لاكانی میں یہ قرآنی مقابلہ منعقد كيا جائے گا جس میں طلاب كی شركت متوقع ھے وہ سورہ قصص كو حفظ كرنے والے افراد كو قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا

حوزہ علمیہ رشت كے طلاب ماہ مبارك رمضان كے آخر تك اس مقابلے میں شركت كر سكتے ھیں۔

۱۷۰۹۹۸

نظرات بینندگان
captcha