ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے روزنامہ پنينسولا كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ان مقابلوں میں شركت كرنے والوں كے درميان قرائت قرآن كريم،حفظ، تفسير اور اسلامی معارف جيسے موضوعات میں مقابلہ ھوا
پرائمری كلاسوں كے طلباء كے درميان حفظ اور قرائت قرآن كريم ،مڈل كلاسوں كے طلباء كے درميان قرآن كريم ،حفظ اور اسلامی معارف اور ھائی كلاسوں كے طلباء كے درميان قرائت،حفظ،اسلامی معارف اور تفسير میں مقابلہ ھوا
ان مقابلوں كا اھتمام دوحہ میں مسلمان جوانوں كی انجمن نے كيا تھا
۱۷۰۱۲۳