ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق كتاب كا موضوع وجوب توبہ اور اس كے موانع كيا ھیں قرار ديا گيا ھے
مصنف نے انسان كی خلقت كا مقصد لقائے پروردگار كو قرار ديتے ھوئے وجوب توبہ كی طرف اشارہ كيا پھر ان چيزوں پر روشنی ڈالی جو توبہ كی تاخير كا سبب بنتی ھیں
سيد محمد ضياء آبادی نے انسان كی طويل آرزوئیں اور آخرت سے غفلت كو توبہ میں تاخير كا اھم ترين سبب قرار ديا ھے
۱۷۱۳۷۳