زابل میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

زابل میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد

11:46 - September 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1586791
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے افطار كے بعد زابل كی مسجد امام صادق﴿ع﴾میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق اس صوبے كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے انچارج ﴿سعيد صميمی﴾نے كہا كہ اس محفل میں زابل كے چند قاريوں نے قرآن مجيد كی تلاوت كی

جناب صميمی نے بتايا كہ اس محفل میں شھر زابل كے ۱۰۰قاريوں نے شركت كی آخر میں حجت الاسلام شريفی نے ماہ نزول قرآن كی عظمت كے بارے میں تقرير كی۔

۱۷۱۴۴۹


نظرات بینندگان
captcha