ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی سيستان وبلوچستان كے كاركن عباسيان نے كہا كہ ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر نے خاش میں جوانوں اور نو جوانوں میں قرآنی ثقافت كی ترويج كےلئے ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا ھے
اس محفل كے اھتمام میں رضاكار فورس نے بھی تعاون كيا تھا۔
انھوں نے مزيد كھا كہ اس روحانی محفل میں تلاوت قرآن مجيد كے بعد خاش كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام ﴿كمال نوابی﴾ نے اپنی تقرير میں قرآن پڑھنے كی اھميت كو بيان كيا۔
۱۷۱۴۶۴