البانیہ میں پھلی قرآنی نمايش كا افتتاح

IQNA

البانیہ میں پھلی قرآنی نمايش كا افتتاح

12:21 - September 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1586844
بين الاقوامی گروپ: البانیہ كے شھر تيرانا میں گذشتہ دن ۲۶ستمبر۲۰۰۷ء كو پھلی قرآنی نمايش كا انعقاد كيا گيا ھے



البانیہ میں قرآنی مؤسسہ كے مدير اسدی نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے ٹيلی فون پر بات كرتے ھوئے كہا كہ اس نمايش كی افتتاحی تقريب كا آغاز البانیہ كے بين الاقوامی قاری ء قرآن كی تلاوت سے ھوا

اس تقريب میں البانیہ كی حكومتی شخصيات نے شركت كی البانیہ میں اسلامی جمھوریہ ايران كے سفير اقبالی بھی اس تقريب میں شريك ھوئے

ياد رھے كہ یہ نمايش ايك ھفتہ كےلئے البانیہ كے دارالحكومت تيرانا میں لگائی گئی ھے۔

۱۷۱۵۳۲

نظرات بینندگان
captcha