روح اللہ امامی نے خوزستان میں قرآنی نمايش كا دورہ كيا انھوں نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ خوزستان كو ايران كی كربلا كہتے ھیں اور خوزستان تشيع كا مركز ھے اس صوبے میں دينی سرگرمياں دوسرے صوبوں كے لئے نمونہ ھیں
انھوں نے مزيد كہا كہ ھر مسئلے میں كمزور اور مضبوط پھلو ھوتے ھیں كمزور پھلوؤں كو تلاش كر كے ان كو ختم كرنا چاہيئے اور مضبوط پھلوؤں كو مزيد بڑھانا چاہيئے
اور خوزستان میں قرآنی سرگرمياں بہت عمدہ ھیں ان میں كوئی نقص اور عيب نظر نھیں آتا۔
۱۷۲۰۵۷