مرند میں علوم قرآنی نمايش كا افتتاح

IQNA

مرند میں علوم قرآنی نمايش كا افتتاح

10:43 - October 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1587496
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان اور ھفتہ دفاع مقدس كی مناسبت سے مرند كے ثقافتی كمپليكس میں علوم قرآنی نمايش كا افتتاح كيا گيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے شرقی آذر بائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس نمايش میں قم كے چار پبليشرز نے حصہ ليا ھے

اس نمايش میں ۳ھزار كتابیں سیڈياں اور دفاع مقدس كی تصويریں نمايش كےلئے ركھی گئی ھیں

اس نمايش میں ركھی گئی كتابیں زيادہ تر قرآنی،دينی،مذھبی،تاريخی اور دفاع مقدس جيسے موضوعات پر مشتمل ھیں اس نمايش كے ضمن میں كچھ دوسرے پروگرام بھی ترتيب ديئے گئے ھیں۔

۱۷۲۰۸۱

نظرات بینندگان
captcha