تربت حيدریہ كی دیہی آباديوں میں تفسير قرآن كريم كے ۱۰ پروگرام

IQNA

تربت حيدریہ كی دیہی آباديوں میں تفسير قرآن كريم كے ۱۰ پروگرام

13:24 - October 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1587656
قرآنی سرگرمياں گروپ: تربت حيدریہ كے گردونواح كے دیہاتوں میں تفسير قرآن كريم كے ۱۰پروگرام ھو رھے ھیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ماہ مبارك رمضان میں علماء كرام نے تربت حيدریہ كے ۱۰دیہاتوں میں تفسير قرآن كريم كا انتظام كيا ھے

یہ پروگرام ھر رات مختلف دیہاتوں كی جامع مساجد میں ھوتے ھیں

اس كے علاوہ ۲۸دیہاتوں میں ھر روز صبح كے وقت جامع مسجد میں قرآن كريم كا درس ھوتا ھے

اس درس كا انتظام بھی وھاں پر موجود عالم دين كرتا ھے

۱۷۱۸۸۱

نظرات بینندگان
captcha