شھر پارسيان میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

شھر پارسيان میں قرآنی محفل كا انعقاد

11:50 - October 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1587997
اعزازی گروپ/حسين دھقانی ارزوئی: شھر پارسيان كے ابوالفضل العباس﴿ع﴾امام بارگاہ میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا تھا اس محفل میں ملك كے ممتاز قراء نے شركت كی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ھرمزگان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس محفل كے آغاز میں ادارہ تبليغات اسلامی پارسيان كے مدير منوچھری نے تقرير كرتے ھوئے قرآن مجيد كو زندگی كے تمام شعبوں میں انسان كےلئے چراغ ھدايت قرار ديا

یہ قرآنی محفل ادارہ تبليغات اسلامی اور مذھبی انجمن حضرت امام حسين﴿ع﴾كے باھمی تعاون سے شھر پارسيان كے محلہ احشام میں منعقد كی گئی تھی۔

۱۷۲۹۵۳
نظرات بینندگان
captcha