كراچی میں ھفتہ قرآن كا انعقاد

IQNA

كراچی میں ھفتہ قرآن كا انعقاد

12:15 - October 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1588016
اعزازی گروپ/سيد كوثر عباس موسوی: ۲۲سے ۲۷ رمضان تك كراچی میں ھفتہ قرآن منعقد كيا جائے گا اس كا اھتمام امامیہ آرگنائزيشن كراچی يونٹ نے كيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق امامیہ آرگنائزيشن كراچی يونٹ كے صدر سيد علی نقوی نے كہا امامیہ آرگنائزيشن ھميشہ كی طرح اس سال بھی ھفتہ قرآن منائے گی اور اس كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج اور اس كا استحكام ھے

انھوں نے وضاحت كی كہ ھفتہ قرآن ۲۲سے ۲۷ رمضان تك منايا جائے گا اور قرآنی دروس،قرآنی مقابلے اور كراچی كی مساجد اور امام بارگاھوں میں نشستیں اس كے پروگراموں میں سے ھیں۔

۱۷۳۰۶۳
نظرات بینندگان
captcha