ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق شھر ﴿اھر﴾ میں سوموار كے دن علوم قرآنی نمايش كا افتتاح ھوا
﴿اھر﴾كے ثقافت وارشاد اسلامی كے مدير جعفر ولی پور نے كہا كہ اس نمايش میں قرآن ،علوم قرآن كی سیڈياں اور مذھبی كتابیں ركھی گئی ھیں۔
انھوں نے وضاحت كی كہ اس نمايش میں ۴سو موضوعات پر دوسو كتابیں ركھی گئی ھیں
اور اس نمايش كا دورانیہ ۱۰ دن ھے۔
۱۷۳۶۹۰