ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران قائم شھر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ شھر اور علاقے میں قرآنی ثقافت كی ترويج كےلئے ان محافل كا انعقاد كيا گيا ھے ان محافل میں قرآنی مجيد كے ننھے حفاظ سے بھی استفادہ كيا گيا ھے
ان محافل میں شركت كرنے والوں كی حوصلہ افزائی كےلئے انعامات بھی ديئے گئے ھیں۔
۱۷۳۵۱۰