ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب نيوز سے نقل كيا ھے كہ اسلامی انجمن كے ممبروں نے اس سلسلے میں شھر كے مختلف علاقوں میں پوسٹر لگائے ھیں جن میں دينی مضامين كے ساتھ مختلف اديان كے پيروكاروں كے ساتھ صلح وآشتی كے ساتھ زندگی گذارنے كا اعلان كيا ھے
موصولہ رپورٹ كے مطابق ان پوسٹروں میں برطانیہ كے مذھبی راھنماؤں كی تصويریں اس نعرہ كے ساتھ موجود تھیں كہ ھمیں مسلمان ھونے پر فخر ھے
اسلامی انجمن كے ممبران نے كہا كہ اس طرح كی تبليغ كے ذريعہ ھم اسلام كی واقعی تصوير پيش كرنا چاھتے ھیں۔
۱۷۵۹۷۹