ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق سيستان وبلوچستان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر كے انچارج مھدی علی محمدی نے وداع ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے قراء كی نشست كے حوالے سے كہا كہ ماہ مبارك رمضان كے وداع كی مناسبت سے ھرسال ماہ مبارك رمضان كے آخر میں یہ نشست منعقد كی جاتی ھے
انھوں نے كہا كہ اس نشست كا آغاز تلاوت قرآن كريم سے كيا گيا تھا اور اس نشست كے اختتام پر افطاری كا اھتمام كيا گيا تھا
انھوں نے وضاحت كی كہ اس نشست كا مقصد قراء كا ايك دوسرے سے تعارف تھا۔
۱۷۷۶۴۹