ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق نيودھلی میں اسلامی جمھوریہ ايران كے خانہ فرھنگ اور تبليغ كے بين الاقوامی مركز كے باھمی تعاون سے نيودھلی میں قرائت قرآن كريم كے مختلف پروگرام كئے گئے
اس رپورٹ كے مطابق ايران كے ممتاز قاری علی حق پناھی نے نيودھلی میں شيعہ سنی ۲۵ مساجد میں قرائت قرآن كريم كے پروگرام كئے۔
۱۷۷۵۵۴