ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے حوزہ سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ شيعہ مراجع تقليد تشيع كی اساس اور بنياد كے محافظ ھیں اور بين الاقوامی حالات كے تناظر میں تشيع كی ھدايت اور رھنمائی كر رھے ھیں
صداح الدين جعفر اوی نے علماء اور مراجع تقليد كے وحدت اسلامی كے سلسلے میں كردار پر اظھار خيال كرتے ھوئے كہا كہ اگر وحدت علماء كی سرپرستی میں انجام پائے تو وہ جلدی ختم نھیں ھوگی
۱۸۰۳۳۴