فردوسی يونيورسٹی میں پہلا قرآنی مقابله

IQNA

فردوسی يونيورسٹی میں پہلا قرآنی مقابله

10:23 - October 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1594233
قرآنی سرگرمياں گروپ:فردوسی يونيورسٹی كے طلباء كے قرآنی مقابلے اختتام پذير ھو گئے ھیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق فردوسی يونيورسٹی كے طلباء كےلئے قرآنی مقابلے كا انعقاد كيا گيا تھا اس مقابلے میں ۱۳۰ طلباء نے شركت كی

یہ مقابلہ سورہ حجرات سے تحريری اور زبانی صورت میں ليا گيا تھا

تحريری مقابلے كے موضوعات ترجمہ،تفسير اور حفظ اور زبانی مقابلے كا موضوع پورے قرآن كی تلاوت تھا۔

۱۸۰۸۳۷
نظرات بینندگان
captcha