مغربی آذربائيجان میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

مغربی آذربائيجان میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

10:11 - October 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1594628
قرآنی سرگرمياں گروپ : شہر ماكو اور چالدران میں پوليس ملازمين كے لیے قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا تھا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں ايك سو پوليس ملازمين نے شركت كی ۔
ان مقابلوں كے اختتام پر ترتيل میں علی اصغر ابراہيمی ، قرآئت میں مصطفی رحمانی اور مفاہيم قرآنی میں مجيد شامی اور حسين زينال نژاد نے پہلی پوزيشن حاصل كی ۔
پہلی ، دوسری اور تيسری پوزيشن حاصل كرنے والے افراد صوبائی مقابلوں میں شركت كر سكیں گے ۔
181227
نظرات بینندگان
captcha