ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے prnewswire كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ امريكہ كی اسلامی كمیٹی نے اپنے جاری كردہ بيان میں سورہ ھود كی آيت ۵۲ جس میں ارشاد ہو رہا ہے :{اے قوم خدا سے استغفار كرو اس كے بعد اس كی طرف ہمہ تن متوجہ ہو جاٶ وہ آسمان سے موسلا دھار پانی برساۓ گا اور تمہاری موجودہ قوت میں قوت كا اضافہ كر دے گا اور خبردار مجرموں كی طرح منہ نہ پھير لينا } كا حوالہ ديتے ہوۓ مسلمانوں سے نماز استسقا ادا كر كے بارش كی دعا كرنے كا مطالبہ كيا ہے تاكہ جنگل میں لگی ہوئی آگ پر كنٹرول كيا جا سكے ۔
181702